کراچی میں لیاری بزنس چمبر کے ساتھ

کراچی میں ٹی ڈی اے پی کے تعاون سے بزنس کے حوالے سے فیشن ڈیزائنر سعید تمیمی اور ڈاکٹر شمائلہ سکندر کے ساتھ ایک سیشن منعقد ہوا۔