ڈیرہ غازیخان18اپریل2024
ڈپٹی کمشنرمہر شاہد زمان لک سے وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ڈیرہ غازیخان کے وفد کی ملاقات
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہر فیلڈ میں خواتین کی نمائندگی کو یقینی بنایا ہے،ڈپٹی کمشنر
خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی معاشرتی ترقی نہیں کر
سکتا،مہر شاہد زمان لک
ڈیرہ غازیخان میں وومن چیمبر آف کامرس کا ایکٹیو ہونا خوش آئند ہے،مہر شاہد زمان لک
خواتین ملکی ترقی و خوش حالی میں اپنا کردار بھرپور طریقہ سے انجام دیں،ڈپٹی کمشنر
وومن چیمبر ڈیرہ غازی خان کی خواتین کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے کام کرے،مہر شاہد زمان لک
ضلعی انتظامیہ وومن چیمبر آف کامرس کے پراجیکٹس کی تشہیر کیلئے معاونت فراہم کریگی،ڈپٹی کمشنر
وومن چیمبر آفس کیلئے جگہ کی نشاندہی کی جائے،ڈپٹی کمشنر
وفد میں پریذیڈنٹ وومن آف کامرس فرح بشیر،ڈاکٹر منزہ بتول،کوثر پروین،ڈاکٹر مسرت ممتاز،عائشہ عظمت،شہلاملک،
امائمہ اسحاق،فرحت بخاری ودیگر شامل تھیں۔